the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
پاکستان کی ایک عدالت نے آج اپوزیشن لیڈر عمران خان کو اس ہفتے دارالحکومت اسلام آباد میں حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے کی اجازت دے دی لیکن اس کے ساتھ ہی خبردار کیا کہ اس سے شہریوں کے لیے کوئی مشکل پیدا نہیں ہونی چاہیے ۔ میڈیا رپورٹوں میں یہ اطلاع دی گئی ہے۔ عمران نے پنامہ پیپرس لیک معاملے میں



وزیر اعظم نواز شریف کو استعفی کے لئے مجبور کرنے کے مقصد سے بدھ کو اسلام آباد کو ٹھپ کرنے کی وارننگ دے رکھی ہے لیکن کل وہ اس سے پیچھے ہٹ گئے اور انہوں نے کہا کہ ان کا یہ انتباہ حکومت کے کام کو ٹھپ کرنے کا نہیں تھا بلکہ وہ یہ کہنا چاہتے تھے کہ اگر اسلام آباد ان کے حامیوں سے بھر گیا تو مستقبل میں کیا ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.